• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں اس وقت اہم سڑک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی جب اچانک لینڈ سلائیدنگ سے سڑک سیکنڈوں میں منوں مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی ۔

چینی صوبے سیچوان کے شہرBeichuanمسلسل بارشوں کے باعث یہ مٹی کا تودہ اچانک سے ٹوٹ کر رو ڑ پر گرنا شروع ہو گیا اور پتھر کے بڑے بڑے ٹکڑے روڈ پر بکھر گئے ۔

قریب سے گزرتی پولیس کی کار جو معمول کی پٹرولنگ پر تھی جیسے ہی گزری اچانک پہاڑ سے دیوہیکل پتھر نیچے آگرے جس سے پولیس کار ٹکرانے سے بال بال نچی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔

سڑک کی مرمت اور صفائی کے بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین