• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کی پے در پے قلابازیاں، دیکھنے والے حیران


کیا آپ نے کبھی کسی جمناسٹ کو لگاتار کئی فٹ اونچی اور تیز ترین قلابازیاں لگاتے ہوئے دیکھا ہے؟

نوجوان کی پے در پے قلابازیاں،دیکھنے والے حیران

اگر نہیں تو اس وڈیو میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کس طرح ایک لچکدار جسم کے مالک اس جمناسٹ نے لگاتار کئی قلا بازیاں کھاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں کھاتے اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلہ بھی جسم کوہوا میں گھماتے ہوئے اور قلابازیاں کھاتے ہوئے طے کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔


تازہ ترین