• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

انسانی تاریخ کا پہلا رنگین ایکسرے حاصل کرلیا گیا

انسانی تاریخ کا پہلا رنگین ایکسرے حاصل کرلیا گیا

ویلنگٹن ( نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے سائنس دانوں نے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی تاریخ میں پہلی بار رنگین ایکسرے حاصل کیے ہیں ۔


ایٹمی تحقیق کے سب سے بڑے ادارے سرن (سینٹر فار یورپین نیوکلیئر ریسرچ) میں تصویری ٹیکنالوجی میں تعاون کرنے والی طبیعاتی لیب نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے انسانی تاریخ میں پہلی بار تھری ڈی ، رنگین ایکسرے بنائے ہیں ، تاہم اس کے لیے دستیاب جدید ترین مائیکرو چپ سرن نے فراہم کی ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین