• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے سب سے بڑے لیگو تھیم پا رک کاافتتا ح کر دیا


امریکی ریاست فلو ریڈ ا میں دنیا کے سب سے بڑے لیگو تھیم پارک کو عوام کے لیے کھو ل دیا گیاہے ۔

ایک سو پینتا لیس ایکڑ پر پھیلے ہوے اس Lego Land میں لیگو سے بنے ہو ئے ہزاروں ما ڈلز مو جو دہیں جن کی تیار ی میں کُل پا نچ کر وڑ لیگو بلا کس استعما ل ہو ئے ہیں ۔

دنیا کے اس سب سے بڑے لیگو تھیم پا رک میں،جھو لے ،عمارتیں ،جنگل اور جانورو ں کے علا وہ دنیاکی مشہورعمارات و مقا ما ت کے عظیم الشا ن لیگو بلاکس سے تیار کیے گئے ما ڈلز بچوں اور بڑوں کی تفر یح کا انو کھا انداز لیے ہوئے ہیں ۔

تازہ ترین