• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرپسند رعایت کے مستحق نہیں،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

شرپسند رعایت کے مستحق نہیں،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اکبر شہزاد نے کہا ہے کہ شرپسندکسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،کسی بھی سیاسی کارکن کو غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں لیا ۔

ایک بیان میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے کہا کہ شر پسند عناصر کی نظر بندی کا سلسلہ جاری ہے ، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

شہزاد اکبر نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی شرپسندکوشہرکاامن تباہ نہیں کرنے دیںگے،شہرکے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

تازہ ترین