• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد کپور نے انسٹاگرام پر ”کیوسچن“ نامی فیچر متعارف کروا دیا

شاہد کپور نے انسٹاگرام پر ”کیوسچن“ نامی فیچر متعارف کروا دیا

ممبئی(ایجنسیاں)بولی وڈ اداکار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر ”کیوسچن“ نامی فیچر متعارف کروا دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا کی متحر شخصیت شاہد کپور نے اپنے مداحوں سے رابطے کے لئے انسٹاگرام پر ”کیوسچن“ نامی فیچر متعارف کروا دیا، جس کے ذریعے سے ان کے مداح ان سے کسی بھی قسم کا سوال پوچھ سکتے ہیں۔شاہد کپور سے ان کے ایک مداح نے سوال کیا کہ اگر آپ کو کترینہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو آپ کریں گے جس پر شاہد کپور نے کہا کہ ہاں ضرور۔

تازہ ترین