• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیر اہتمام تقریب آج ہوگی

کراچی ( پ ر) انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیر اہتمام ’سفر یادوں کا، کراچی کی راہوں پر‘ کراچی میں گزرے شب و روز کا احوال اور شخصیات کا تذکرہ کے عنوان سے گفتگو ہفتہ 14 جو؛لائی صبح 11 بجے دفتر انجمن اردو باغ ایس ٹی 10،بلاک 1، گلستان جوہر میں یونیورسٹی روڈ بالمقابل این ای ڈی کراچی یونیورسٹی منعقد ہوگا۔ جس میں عامر حسین، زاہدہ حنا( قائم مقام اعزازی)،حسینہ معین،شاہ بانو اور سبطین نقوی گفتگو کریں گے، جبکہ اختتامی کلمات انجمن کے مشیر علمی و ادبی امور پروفیسر سحر انصاری( قائم مقام صدر اعزازی) کریں گے۔

تازہ ترین