• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن: ملک بھر میں 17007 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

لاہور (نمائندہ جنگ) الیکشن کمیشن نے انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ملک بھر میں 17007 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، بلوچستان میں انتہائی حساس پولنگ سٹیشن 1768 ہیں۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں 3874 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس ہیں۔ پنجاب اور اسلام آباد میں 5487 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس ہیں۔ سندھ میں 5887 پولنگ سٹیشن انتہائی احساس ہیں۔

تازہ ترین