• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی پاکستان میں انتخابی جلسوں میں دھماکوں کی مذمت

امریکا کی پاکستان میں انتخابی جلسوں میں دھماکوں کی مذمت

امریکا نے پاکستان میں انتخابی جلسوں میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے حملے پاکستانی عوام کوجمہوری حقوق سےمحروم کرنے کی کوشش ہے، خطے سے دہشت گردی کےخاتمے کیلئے پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ نے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کےاہلخانہ کیلئے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ زخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

تازہ ترین