• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خلائی سفر کی قیمت صرف دو لاکھ ڈالر

دنیا میں خلائی سفر کی تیاری شروع ہو گئی ہے اور بلیو اوریجن کمپنی کے خلائی جہاز میں دو لاکھ ڈالر کی رقم ادا کر کے خلائی سفر کیا جا سکے گا۔

خلائی سیاحت کی کمپنی ایمیزون کے سربراہ جیف بیزوس نے شروع کی ہے جن کا کہنا ہے کہ خلائی سیاحت کے لیے پروازیں جلد شروع کی جا سکیں گی۔

کمپنی کے ایک اہل کار نے بتایا کہ خلائی سیاحت کا ٹکٹ دو لاکھ سے تین لاکھ ڈالر ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین