آپ آف لائن ہیں
اتوار 8؍ذوالقعدہ1439ھ 22؍ جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


گزشتہ روز امریکی ریاست مشی گن میں پہلے سالانہ پتنگ بازی کے میلے کا انعقاد کیا گیا جن سے آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا ۔

مشی گن کے آئی لینڈمیں منعقدہ ڈیٹرائٹ کائٹ فیسٹیول میں ماہر پتنگ باز ٹیموں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پرپارک رنگین پتنگیں سے سجا ہو ا دکھائی دیا۔

صرف یہی نہیں بلکہ پتنگوں کے کئی اسٹالز بھی شائقین کیلئے لگائے گئے تھے جس میں رکھی نت نئے ڈیزائن کی دیوہیکل پتنگیں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔رنگا رنگ میلے میں سینکڑوں منفر اند از اور ڈیزائن کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں جبکہ اس موقع پرمختلف ٹیموں کے درمیان پتنگ اڑانے کے مقابلے بھی منعقد کروائے گئے


Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں