• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں آئل ٹینکرز پر الیکٹرانک مہر لگوانےکی پابندی

سعودی عرب میں آئل ٹینکرز پر الیکٹرانک مہر لگوانےکی پابندی

طائف(اے پی پی)سعودی آرامکو نے کمرشل آئل ٹینکرز پر پابندی لگائی ہے کہ وہ تیل بھروانے کے بعد الیکٹرانک مہر لگوانے کا اہتمام کریں۔ یہ پابندی پٹرول کی منتقلی کے دوران ممکنہ گھپلے بازی کے سدباب کیلئے لگائی گئی ہے۔ آرامکو کا کہنا ہے کہ اس کی ذمہ داری سلامتی تقاضے پورے کرنے والے آئل ٹینکرز کو آئل فراہم کرنے تک محدود ہے۔ نئی پابندی تیل کے معیار میں گھپلے بازی بند کرنے کیلئے لگائی گئی ہے۔

تازہ ترین