• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کام،جناح برج روڈ 24 گھنٹے کیلئے بند رہے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس کے مطابق15 جولائی رات 2 بجے سے آئی سی آئی چوک سے جناح برج روڈ 24 گھنٹے کے لئے بوجہ ترقیاتی کام بند رہے گا، شہری کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیئے آئی سی آئی چوک سے براستہ جی الانہ چوک جناح برج کی طرف جا سکتے ہیں۔
تازہ ترین