• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 2افراد زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق عوامی کالونی کے علاقے کورنگی نمبر 5دارالعلوم کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 27سالہ شہباز ولد امام الدین ،شارع نورجہاں کے علاقے دبئی چوک کے قریب اندھی گولی لگنے سے 29سالہ آصف زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین