• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت استغاثہ کیجانب سےکیس میں دلائل مکمل ہونے پر23 جولائی تک ملتوی کردی، عدالت میں گرفتارملزمان میں راشد عرف ٹیلر، زاہد عباس زیدی، عرفان عرف لمبااورکلیم کو پیش کیا گیا، جبکہ عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کے بیانات قلم بند کئےجائیں گے ۔
تازہ ترین