• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بم دھماکوں میں بھارت اور افغانستان ملوث ہیں، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھارت اور افغانستان ملوث ہیں،انہون نے کہا کہ حکومت سیاسی امیدوارون کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کرے تاکہ پر امن انتخابات کا انعقاد ممکن ہوسکے اور جمہوری عمل جاری رہ سکے۔
تازہ ترین