• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک کے نامزد امیدوار ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، پی ایس 87 میں انتخابات ملتوی کرانے لئے درخواست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس 87 کراچی ملیرسے تحریک لبیک کے نامزد امیدوار شریف احمد خانزادہ کی ٹریفک حادثے میں وفات پرتحریک لبیک نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا گیا ہے اور درخواست کی گئی ہے کہ پی ایس87پر الیکشن ملتوی کیا جائے،ترجمان تحریک لبیک محمد علی کے مطابق مرحوم شریف احمد خانزادہ کی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز عصر مرحوم کی رہائشگاہ کے پاس ملیر مدینہ مسجد میں ادا کی گی اورمقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

تازہ ترین