• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی کا سانحہ مستونگ کے زخمیوں کیلئے خون بھیجنے کا اعلان

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی نے سانحہ مستونگ کے زخمیوں کے لئے ایک ہزار خون کی بوتلیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے، سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر زاہد حسن انصاری کے مطابق سانحہ مستونگ کے زخمیوں کو خون کی کمی کا سامناکرنا پڑرہا ہے جس پر کراچی کے تمام بلڈ بینکس کو فوری طور پر رضاکارانہ خون کے عطیات جمع کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ  عوام سے اپیل کی کہ رضاکارانہ خون کا عطیہ دیکر زخمیوں کی جان بچائیں۔
تازہ ترین