• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن( جنگ نیوز) انگلیند نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 86 رنز سے شکست دے دی، ہفتے کے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئےسات وکٹ پر322رنز بنائے،جوروٹ نے113رنز بنائے، ، انہوں نے ہم وطن مارکس ٹریسکوتھک کی12سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا، مورگن اور روئے نے53,اور40رنزبنائے، کلدیپ یادیو نے تین وکٹ لئے، جواب میں بھارتی ٹیم236رنز پرآوٹ ہوگئی،کوہلی نے45رنز بنائے،پلکنٹ نے چار وکٹ لئے
تازہ ترین