• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کنگسٹن( جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اپنی دوسری اننگز میں چھ وکٹ پر108رنز بناکر 313رنز کی برتری حاصل کرلی، پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز نے354رنزبنائے تھے، دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کے روسٹن چیس سب سے زیادہ25رنز ناٹ آوٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں، شکیب الحسن نے 25رنز کے عوض چار وکٹ لئے،بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جیسن ہولڈر نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
تازہ ترین