• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کیا، انیس احمد قائم خانی

ہم نے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کیا، انیس احمد قائم خانی

ٹنڈوالہ یار(نامہ نگار) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماءانیس احمد قائم خانی نے ٹنڈوالہ یار میں الیکشن آفس کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ 2018کے ہونے والے الیکشن میں ہم نے اپنے امیدوار پورے ملک سے کھڑے کئے ہیں اور ابھی تک ہمیں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کیا ہے انہوں نے بتایا کہ ابھی ہماری گریڈ الائنس کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے مگر ہم نے ان سے بھی تاحال تک اتحاد نہیں کیا ہے انہوں نے بتایا کہ کراچی حیدرآباد اور میرپورخاص میں ہمارا پیپلز پارٹی سے مقابلہ ہوگا انہوں نے کہا کہ گذشتہ 10سالوں سے برسرے اقتدار رہنے والے اور ان کی حمایت کرنے والوں نے سندھ کی عوام کو سوائے مایوسی کے کچھ نہیں دیا ۔

تازہ ترین