• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپو ر؛وکلاء کابنوں اور مستونگ میں دہشت گر دی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ

خیرپو(بیورورپورٹ)خیرپو رمیں وکلاء نے بنوں اور مستونگ میں دہشت گر دی کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کے دوران وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ پاکستان بار کونسل کے فیصلے کے تحت کیا احتجاج کے دوران وکلاء برادری نے کہاکہ وہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں دہشت گر د وں کا کوئی مذہب نہیں ہو تا دہشت گر د انسانیت کے دشمن ہو تے ہیں انہوں نے کہاکہ وہ امن چاہتے ہیں بنوں اور مستونگ میں دہشت گرد حملوں پر ان کو بڑی تشویش اور مایوسی ہوئی وہ مطالبہ کر تے ہیں کہ دہشت گر دی کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ۔
تازہ ترین