• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارون بلور کے بیٹے کی گفتگو اور نقیب اللہ کے والد کی فریاد آج ”جرگہ“ میں پیش کی جائیگی

کراچی (جنگ نیوز) بہادر دادا کے بہادر پوتے اور بہادر باپ ”ہارون بلور“ کے بہادر بیٹے کی خصوصی گفتگو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں اتوار کو نشر کی جائے گی۔ ناظرین ایک بے گناہ مقتول کے مظلوم اور انصاف کے طلبگار نقیب اللہ کے والد کی فریاد بھی اس شو میں ملاحظہ کریں گے۔ اس کے علاوہ ایک دکھی ماں کاپیغام بھی پروگرام کے دوران دکھایا جائے گا۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں جرگہ کا خصوصی شو رات 10 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔

تازہ ترین