• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا ، 3مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ، اسلحہ برآمد

انڈونیشیا ، 3مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ، اسلحہ برآمد

جکارتہ ( رائٹرز ) انڈونیشیا کے علاقے یوگیا کارتا میں پولیس نے 3 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے پاس موجود اسلحہ قبضے میں لے لیا ۔ مقامی پولیس کے ترجمان کے مطابق اس دوران 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق امریکی فہرست میں موجود دہشت گرد تنظیم سے خیال کیا جا رہا ہے ۔ 

تازہ ترین