• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13جولائی کادن بلوچستان کے عوام پربہت بھاری تھا،ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری نے کہا ہے بلوچستان میں دہشتگرد خون کی ہولی کھیل رہے تھے اور لاہور میں ایک مجرم کو نیب کی حراست سے چھڑوانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارے جا رہے تھے۔ وہ گزشتہ روز سپین بارسلونا پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ 13 جولائی کا دن بلوچستان کے عوام پر بہت بھاری تھا ۔
تازہ ترین