• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرجنید مرزا جنرل ہسپتال سے ریٹائرہوگئے

لاہور(جنرل رپورٹر)صحت کے شعبے میں 33 برسوں تک خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹر جنید مرزا لاہور جنرل ہسپتال سے ریٹائر ہو گئے۔ ایم آئی پروفیسر آغا شبیر علی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر جنید مرزا کی خدمات دوسروں کیلئے بھی رول ماڈل ہیں۔
تازہ ترین