• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس پولنگ اسٹیشنوں میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع ملتان میں حساس پولنگ اسٹیشنوں میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے آئندہ تین یوم میں تنصیب کا کام مکمل کرکے رپورٹ دینے کی ہدایت کردی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق حساس پولنگ اسٹیشنوں پر اڑھائی سو سے زائد کیمروں کی تنصب کا کام مکمل ہو چکا ہے ان کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ ان کی ریکارڈ کو بھی محفوظ بنایا جائے گا۔
تازہ ترین