• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13صوبائی حلقوں میں 38افسروں کو مانیٹرننگ آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع ملتان کے 13صوبائی حلقوں میں 38آفیسران کو مانیٹرنگ آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں ۔ مانیٹرنگ آفیسر سکیل 17سے لئے گئے ہیں ۔ اس ضمن میں لوکل گورنمنٹ، ایم ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کو آفیسران کے نام، موبائل نمبر، ای میل ایڈریس، فون نمبرز کی لسٹ ارسال کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 38مانیٹرنگ آفیسران میں ایگری کلچر، سوشل ویلفیئر ، میڈیکل سوشل آفیسر، ایم ڈی اے سے لئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین