• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھوٹے وعدے کرنے والوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی : ظہیر الدین علئزئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوار پی پی 214 ظہیر الدین خان علئزئی اور ضلعی جنرل سیکرٹری حسن خان علیزئی نے کہا ہے کہ چالیس سال سے عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کرنے والوں کو عوام اس مرتبہ رد کر دے گی اور انہیں منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ،ہم عوام سے صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ عملی طور پر کام کر کے دکھاتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل 8شمس آباد کچی آبادی، یونین کونسل 8شمس آباد، یونین کونسل10 منیر آباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں کیا۔
تازہ ترین