• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ احمد بٹ نے پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پیپلز پارٹی کے ایل اے 38ویلی 3آزاد کشمیر کے ٹکٹ ہولڈر حفیظ احمد بٹ نے دو آزاد امیدواروں این اے 155کے ڈاکٹر خالد خاکوانی، این اے 156کے امیدوار سید تنویر الحسن گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی حلقہ 216شکیل لابر سمیت تمام جیالے امیدواروں کی حمایت اور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے یہ اعلان انہوں نے ملتان پریس کلب میں پیپلز پارٹی ملتان شہر کے صدر ملک نسیم لابر اور صوبائی حلقہ 216کے امیدوار ملک نسیم لابر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
تازہ ترین