• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کو تکبر کی سزا ملی:اختر بھٹہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات اختر بھٹہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تکبر کی سزا ملی۔ اب چھوٹے بھائی کی باری ہے جنہوں نے ملتان سمیت جنو بی پنجاب کی محرومیوں کے خاتمے کی بجائے محرومیوں میں اضافہ کیا انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تازہ ترین