• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (خبر نگار خصوصی)جامعہ پشاور کے پشتو اکیڈمی کے ریسرچ سکالر عبدالظاہر شکیب نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے ان کے مقالے کی دفاعی تقریب ہفتے کے روز پشتو اکیڈمی میں منعقد ہوئی جس میں انہوں نے اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیئے اور پشتو ادب میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حقدار قرار پائے۔
تازہ ترین