• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلہ گنگ ،زیر تعمیر مکان کا بیم گرنے سے خاتون اور دوبچے جاں بحق

تلہ گنگ (نما ئندہ جنگ )تلہ گنگ کے موضع دروٹ میں زیر تعمیر مکان کا بیم گرنے سے خاتون اور بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ امتیاز نا می شخص ساکن دورٹ کا مکان تعمیر ہو رہا تھا کہ اچانک بیم گرنے سے نیچے موجود خاتون فوزیہ اور اسکی کی بیٹی بارہ سالہ انوشہ اور گیارہ سالہ بھتیجا حمادشدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔واقعہ سے علاقہ کی فضا سوگوار ہو گئی۔
تازہ ترین