• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرڈی اے نے المقیت سٹی فیز ون کو غیرقانونی قراردیدیا

راولپنڈی( خصوصی نمائندہ ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی ( آر ڈ ی اے) نے المقیت سٹی فیز 1- چکری روڈکو غیر قا نونی قر ار دیتے ہوے اشتہا روکنے کیلئے پنجاب پرائیویٹ ہا ٰٰٰٰٰٰٰٰ ئو سنگ سکیم و لینڈ سب ڈویژ ن رولز 2010 کے تحت نو ٹس جا ری کر دیا ہے ۔ جمشید آفتاب ڈائریکٹر میٹروپولیٹن اینڈ ٹریفک انجینئرنگ آرڈی اے نے عوام کوخبردار کیا ہے کہ وہ آر ڈی اے کی جانب سے غیرقا نونی قرار دی جانے والی سوسا ئٹیو ں میں سر مایہ کاری سے گریز کریں ورنہ نقصانات کی صورت میں خود ذمہ دار ہوں گے۔
تازہ ترین