• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی خاندان کی دونوں بہوئیں ومبلڈن دیکھنے آگئیں


برطانوی شاہی خاندان کی دونوں بہوئیں شہزادی کیٹ اورشہزادی میگھن مرکل ومبلڈن دیکھنے پہنچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ اورشہزادی میگھن اپنے خاوندوں کے بغیرومبلڈن دیکھنےآئیں۔ جہاں انہوں نے دلچسپی سے ویمنز سنگلز دیکھا۔

اس کےعلاوہ انہوں نے آپس میں خوب گپ شپ بھی لگائی جبکہ میگھن اپنی ہم وطن کو ہارتا دیکھ کر افسردہ بھی ہو گئیں۔

تازہ ترین