• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

فلم ”فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز


  بالی ووڈ فلم ”فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز کر دیا گیا۔

فلم ”فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز

بھارتی ذرائع کے مطابق ہدایتکار اتول مکرجی کی فلم”’فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز کر دیا گیا ہے جو پاکستان کے معروف فنکار نصرت فتح علی خان کے کلاسک گانے ”ہلکا ہلکا سرور“کا نیا ورژن ہے ۔

فلم ”فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز

جسے گلوکارہ سنیدھی چوہان اور دیویا کمار نے گایا، کمپوز امت تری ویدی اور اسے لکھا ارشاد کامل نے ہے جبکہ یہ گانا اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پر فلمایا گیا ہے۔

فلم ”فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز

گانے کی وڈیو کے پس منظر میں اداکار راج کمار راؤ اور ایشوریہ رائے بچن پر فلمائے گئے چند مناظر بھی دکھائے گئے ہیںَ۔

فلم ”فینی خان “ کا نیا گانا ”ہلکا ہلکا سرور“ ریلیز

فلم میں اداکار انیل کپور بھی شامل ہیں۔

فلم رواں سال 3اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین