• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے اسمارٹ ترین شہروں کی لسٹ جاری کر دی ہے ۔

جس میں نیو یارک دنیا کے اسمارٹ ترین شہر وں کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ۔

نیویارک دنیا کا اسمارٹ ترین شہر

اس فہرست میں80ممالک کے165شہروں کو شامل کیا گیا ہے جو ٹیکنالوجی اور جدیدیت کے حوالے سے سب سے آگے ہیں ۔

نیویارک دنیا کا اسمارٹ ترین شہر

فہرست میں نیو یارک کے بعد دوسرا اسمارٹ ترین شہر لندن اور تیسرا پیرس قرار دیا گیا ہے ۔

 دنیا کا اسمارٹ ترین شہر  کون سا؟

چوتھے نمبر پرٹوکیو جبکہ ریکاوک پانچویں، سنگاپور چھٹے اور سیول ساتویں نمبر پر رہے۔

 دنیا کا اسمارٹ ترین شہر  کون سا؟

آٹھویں پرٹورنٹو، نویں پرہانگ کانگ اور دسویں نمبر پرایمسٹر ڈیم قرار دیا گیا۔


تازہ ترین