• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارباز خان نئی ہاررفلم بیسمنیٹ ہیلپ می کے مرکزی کردار کیلئے منتخب

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اداکار ارباز خان کو نئی ہاررفلم بیسمنیٹ ہیلپ می کے لیے مرکزی رول کے لیے منتخب کر لیا گیا ۔ اس ہاررمووی کی کہانی اقبال حیدر نے تحریر کی ہے۔ جبکہ پرنس جہاں زیب علی اس کے ڈائریکٹر ہیں۔ اس کے جو دیگر فنکار منتخب کیے گئے ہیں ان میں ایشا چوہدری، ڈاکٹر رفعت، حمیرا ناز ، مہر اختر، اورنگ زیب لغاری اور دیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین