• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیونس آئرس( جنگ نیوز) ارجنٹنیا کے فٹبال کوچ جارج سمپاؤلی ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد عہدے الگ ہوگئے۔ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق ہم نے باہمی اتفاق سے یہ فیصلہ کیا ۔ منیجر کے ساتھ ساتھ فزیکل ٹرینر جارج ڈیسیو اور وڈیو اینالسٹ متھیاس مانا کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
تازہ ترین