• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کا ون ایم ڈی اسکینڈل کےتفتیش کاروں پر تعصب کا مقدمہ

سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کا ون ایم ڈی اسکینڈل کےتفتیش کاروں پر تعصب کا مقدمہ

کوالالمپور ( رائٹرز ) سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق نے ون ایم بی ڈی کرپشن اسکینڈل کے 3 تفتیش کاروں پر دوبارہ سول مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ اس مقدمے میں رزاق کے وکیل نےمحکمہ انسداد دہشت گردی کے چیف محمد شکری عبدل ، پولیس کےشعبہ تجارتی جرائم کے سربراہ امر سنگھ اور اٹارنی جرنل ٹامی تھامس پر سابق وزیراعظم سے تعصب برتنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ رزاق پر سرکاری فنڈ میں بدعنوانی اور خوردبرد کےالزامات ہیں ، جن سے وہ انکار کرتے ہیں۔

تازہ ترین