• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی مریم علی نے 165؍ارب کے اثاثے ظاہر کئے، 3ارب 30کروڑ ٹیکس دیا

کراچی( این این آئی)حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت کراچی کی خاتون مریم علی نے اب تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق خاتون مریم علی نے 3 ارب 30 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔ مریم علی نے بیرون ملک اثاثوں کی مالیت 165ارب روپے ظاہر کی ہے۔
تازہ ترین