• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخصوص جماعت کو مسلط کرنے کا تاثر ختم ہونا چاہیے، شاہی سید

مخصوص جماعت کو مسلط کرنے کا تاثر ختم ہونا چاہیے، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ مخصوص سیاسی جماعت کو مسلط کرنے کا تاثر ختم کیا جانا چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی کراچی کے صدر شاہی سید نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں جلسے سے خطاب کیا۔

انہوں نے مزیدکہا کہ اے این پی کی قربانیوں کی فہرست طویل ہے، یقین ہے کہ 25 جولائی کو عوام بیلٹ بکس کو اعتماد کے ووٹوں سے بھردیں گے۔

شاہی سید کا یہ بھی کہنا ہے کہ انتخابی عمل سے عوام کا اعتبار اٹھنا قومی المیہ ہوگا۔

تازہ ترین