• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الاسکا کے ساحل پر ہزاروں جیلی فِشز کی آمد


دنیا بھر میں قدرت کے بے شمار نمونے ایسے ہیں جو انسانی نظروں سے اوجھل ہیں لیکن ان میں سے چند ایک ایسے بھی ہیں کہ جنہیں انسان اپنی محنت اور کوششوں کے نتیجے میں دریافت کر لیتا ہے۔

الاسکا کے ساحل پر ہزاروں جیلی فِشز کی آمد

الاسکا کے شہرKetchikanکے ساحل پر بھی ایک ایسا ہی نظارہ دیکھا گیا جب ہزاروں جیلی فشز ساحل پرجمع ہو گئیں اور ایک ساتھ پانی کی سطح پر تیرتی ہوئی دکھائی دیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شفاف رنگت کی حامل یہ مچھلیاں دیکھ کر وہاں موجود لوگ حیران ہو گئے اور اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔

تازہ ترین