• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایشوریا نے بیٹی کے ہمراہ ورلڈ کپ کا جشن پیرس میں منایا


بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا نے فرانسیسیوں کے ہمراہ ورلڈ کپ جیتنے کا جشن پیرس میں منایا۔


فرانس کے کھلاڑیوں کے واپس وطن پہنچتے ہی پیرس کی گلیوں میں ان کے استقبال کے لئے جشن کا سماں رہا جس میں ایشوریا اور اردھیا نے بھی شرکت کی۔

View from the window

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on


ایشوریا نے تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کیں جس میں وہ بالکونی میں کھڑے اپنے ہاتھوں سے وکٹری کا نشان بنایا ہوا ہے اور پس منظر میں لوگ جشن مناتے نظر آ رہے ہیں۔

ایشوریا نےسیلفی کا کیپشن”پیرس رائٹ ناؤ“پوسٹ کیا ہے۔

Paris right now

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on


ذرائع کے مطابق ایش اپنی بیٹی کے ساتھ پہلے سے ہی پیرس میں ہیں جہاں وہ چھٹیاں گذار رہی ہیں۔

My Angel Forever

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on


انہوں نے بیٹی کے ساتھ پیرس کے ڈزنی لینڈ کی بھی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین