• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر فٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔ 

لیکن کروشیا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے سب کے دل جیت لیے۔

لوکا موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار

کروشیا   کے کھلاڑیوں نے بھی کمال کھیل پیش کیا جس میں لوکا موڈرچ کا کھیل سب سے نمایاں تھا ۔

لوکا موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار

اسی شاندار کھیل پر انہیں ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور گولڈن بال کی ٹرافی دی گئی۔



تازہ ترین