• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا خطرناک مظاہرہ


ہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنا مشکل ہی نہیں خطرناک بھی ہے لیکن چینی نوجوانوں کے کیا ہی کہنے ہیں جنہوں نے یہ خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے عالمی ریکارڈ بناڈالا ہے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے گینز ورلڈ ریکارڈ اسپیشل شو کے موقع پرفین کونگ کونگ نے ہتھیلیوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا منفرد کرتب پیش کیا۔

ہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا خطرناک مظاہرہ

اس موقع پرفین نے محض 31اعشاریہ7سیکنڈز میں40سیڑھیاں چڑھ کراپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروالیا۔

تازہ ترین