قومی اسمبلی کے حلقے این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد کا کہناہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا،جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی کے حلقےاین اے124 میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہوگا۔