• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میں صفا ئی کی موجودہ صورتِ حال انتہائی خراب ہے۔جگہ جگہ گندے پانی اورغلاظت کے ڈھیرہیں جس سے مختلف قسم کے خطرناک بیماریاں پھیلانے والے مچھر اور دیگر کیڑے مکوڑے پیدا ہورہے ہیں ۔ کچرا اٹھانے کا نظام پوری طرح فعال نہیں جس کے سبب طرح طرح کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔

کراچی میں گندے پانی اورغلاظت کے ڈھیر

آیئےاسکی ایک جھلک دیتے ہیں اس سلائیڈ شو میں ۔

انتخاب تصویر: محمد جنید

تازہ ترین