• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شیخ محمد بن راشد المکتو م نے یورپ میں جھیل کے کنارے باربی کیو کرکے سالگرہ کی خوشی منائی۔

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتو م ان دنوں چھٹیوں پر یورپ کے ٹور پر موجود ہیں۔اس موقع پر انہوں نے اپنی 69ویں سالگرہ کی خوشی مناتے ہوئے مقامی جھیل کے کنارے اپنے ہاتھوں سے باربی کیو کیا۔

دبئی کے حکمراں کی69ویں سالگرہ

پندرہ جولائی 1949کو پیدا ہونے والی شیخ محمد بن راشدالمکتو م کا شمار عرب دنیا کے مقبول ترین رہنماؤں میں کیا جاتا ہے جن کے ٹوئٹر پر90لاکھ سے زائد فالوورز موجود ہیں۔

تازہ ترین