• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جھانوی کپور کی فلم’دھڑک‘کی اسکریننگ میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت


سری دیوی نے کئی برس تک بالی وڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور بولی وڈ فلم نگری میں تہلکہ مچائیں گی۔

جھانوی کپور کی فلم’دھڑک‘کی اسکریننگ میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت

جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم’دھڑک‘کی ریلیز میں صرف 2باقی رہ گئے جبکہ گذشتہ روز فلم ’دھڑک‘کی اسکریننگ ہوئی جس میں جھانوی کپور، خوشی کپور، بونی کپور، انیل کپور، سونم کپور، ورون دھون، ایشان و دیگر بولی وڈ اسٹارز نے شرکت کی ۔

جھانوی کپور کی فلم’دھڑک‘کی اسکریننگ میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت

کرن جوہر کی نئی بولی وڈ فلم’ دھڑک‘ مراٹھی فلم ’سائرات‘ کا ہندی ورژن ہے جس میں جھانوی کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اداکار ایشان ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔

جھانوی کپور کی فلم’دھڑک‘کی اسکریننگ میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت

واضح رہے کرن جوہر کی پرڈیوس کردہ یہ فلم 20جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

تازہ ترین
تازہ ترین